تمام معاونین خصوصی کے اثاثے ظاہر کردیئے گئے ، شہزاداکبر

Dec 06, 2020 | 20:29:PM
تمام معاونین خصوصی کے اثاثے ظاہر کردیئے گئے ، شہزاداکبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزادا کبر نے کہاہے کہ ہم پبلک آفس ہولڈر ہیں اور ہم جوابدہ ہیں،تمام معاونین خصوصی کے اثاثے ظاہر کردیئے گئے ہیں، گزشتہ 6ماہ سے ہمارے اثاثے سینیٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہزاد اکبر کاکہنا ہے کہ میرا سپین میں فلیٹ ہے جو کہ اہلیہ کے نام پر ہے، فلیٹ بھی سسر کی طرف سے اہلیہ کو ملا ہے، سپین کا فلیٹ اثاثوں میں ظاہر ہے، لندن میں کوئی فلیٹ نہیں ہے۔