ڈاکٹر نے مریض کے معائنے کے دوران لائٹ کیلئے ہاتھ بڑھایاتو خاتون اسسٹنٹ ڈاکٹر نے کیاحرکت کردی؟ ویڈیو دیکھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ڈاکٹر نے مریض کے معائنے کے دوران لائٹ قریب لانے کیلئے ہاتھ بڑھایا تو خاتون اسسٹنٹ ڈاکٹر نے ہاتھ بڑھا کرایسی حرکت کردی جس پر میل ڈاکٹر نے خاتون ڈاکٹر کے ہاتھ پر تھپڑمار دیا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میل ڈاکٹر اسسٹنٹ خاتون ڈاکٹر کیساتھ ایک مریض کے دانتوں کا معائنہ کررہا ہے ،اسی دوران ڈاکٹر لائٹ کو قریب لانے کیلئے ہاتھ آگے بڑھاتا ہے تو اسسٹنٹ ،ڈاکٹر کو لائٹ پکڑانے کے بجائے اس کے ہاتھ کیساتھ اپنا ہاتھ ملا کر ”دل “کا سائن بنا دیتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: طلبا کیلئے اہم خبر۔۔ مڈ ٹرم امتحان معطل
مریض کے دانتوں کے معائنے میں مصروف ڈاکٹر کچھ دیر تک لائٹ نہ ملنے پر دیکھتا ہے کہ خاتون اسسٹنٹ اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ کیساتھ جوڑ کر دل کا سائن بنا رہی ہے جس پر میل ڈاکٹر اس کے ہاتھ پر تھپڑمار دیتا ہے،ویڈیو کو ابتک 14 ہزار کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد مرتبہ ری ٹوئٹ کی جاچکی ہے۔
What just happened here ???????????? pic.twitter.com/YjhNKfJKOJ
— Salman (@SupreemeLeader) December 4, 2021
یہ بھی پڑھیں: سری لنکن شہری پر حملے کیلئے لوگ کہاں کہاں سے آئے؟ملک عدنان کے اہم انکشافات