(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں آج سے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں بارش کب ۔۔محکمہ موسمیات نے اعلان کر دیا
تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے احکامات پر سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے پیرسے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کو 2ہزار روپےجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر حکومت پاکستان کی جانب سے 7دسمبر 2021 سے ایم 2 لاہور اسلام آباد موٹروے پر سفر کرنے والی تمام گاڑیوں کے لئے ایم ٹیگ کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ،سری لنکا موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں بارے اہم خبر