(24نیوز)کورونا کی نئی قسم اومی کرون بھارت میں تیزی سے پھیلنے لگی، متاثرہ افراد کی تعداد 21 ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی فوجیوں نے اپنے ہی 13شہریوں کو بھون ڈالا
بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے شہر جے پور میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نئے ویریئنٹ سے متاثر، نئی دہلی میں ایک کیس، شہری طنزانیہ سے واپس آیا تھا۔ مہا راشٹرمیں اومی کرون کے 8 کیسز، گجرات میں ایک کیس کی تصدیق، کرناٹکا میں سب سے پہلے دو کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:گورنر بھائی کی مدد کرنے پر اینکرنوکری سے فارغ