سعودی امداد کے اثرات، امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی

Dec 06, 2021 | 17:23:PM
امریکی ڈالر سستا
کیپشن: امریکی ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی طرف سے امداد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آنے لگی ۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہو گیا ۔

امریکی ڈالرکی قیمت 176 روپے 77 پیسے سے کم ہو کر 176 روپے 48 پیسے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:شہریوں کیلئے بری خبر۔سوئی ناردرن نےبھی گیس بند کرنیکا فیصلہ کر لیا