(24نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قطر پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قطری وزات خارجہ کے دعوت نامے پر قطر پہنچے،کچھ روز قبل پاکستان میں تعینات قطری سفیر نے ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ دیا تھا ۔
بلاول بھٹو زرداری نے فٹبال اسٹیڈیم سے شائقین سے بھی ملاقاتیں کئیں۔