(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی، کیا تحریک انصاف اگلا الیکشن بغیر عمران خان کے لڑے گی؟عوامی رائے سامنے آگئی۔
24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں37% فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 63% فیصد افراد نے جی نہیں ووٹ کیا۔