(فیاض جعفری)سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی جلد پی ٹی آئی چھوڑ کر جی ڈی اے میں شمولیت اختیار کریں گے، لیاقت جتوئی نے کل دادو میں ہم خیال دوستوں کا اجلاس بلا لیا،اجلاس میں پارٹی چھوڑنے سے متعلق مشاورت کی جائےگی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 9دسمبر کو جی ڈی اےکے جلسے میں لیاقت جتوئی باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمت میں مزید کمی