(24نیوز)ایئرپورٹ حکام کے مطابق نئے کورونا ایس او پیز کے تحت تمام ڈیپورٹیز کو ریلیز کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ترکی سے 16پاکستانی واپس اسلام آباد پہنچ گئے ۔ڈیپورٹیز غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہوئے تھے ،جبکہ 15افراد کے کیسز انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کو ریفر کردیئے گئے۔