سعودیہ میں پی آئی اے کے طیارے کو لینڈنگ کی اجازت کیوں نہ ملی؟

Feb 06, 2021 | 17:31:PM
سعودیہ میں پی آئی اے کے طیارے کو لینڈنگ کی اجازت کیوں نہ ملی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی آئی کے طیارے کو ریاض ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد فضاءمیں چکر لگانا پڑے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ریاض جانے والا طیارہ پی کے9753ریاض ایئرپورٹ کی ایئر فیلڈبند ہونے کی وجہ سے لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی، پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد سے خالی ریاض کیلئے روانہ ہوا تھا۔