شو میں ڈیزائنربیگم کو سپو رٹ کرنے آئے؟صحافی کے سوا ل پر فوا د چودھری کا دلچسپ جواب

Feb 06, 2021 | 23:29:PM
 شو میں ڈیزائنربیگم کو سپو رٹ کرنے آئے؟صحافی کے سوا ل پر فوا د چودھری کا دلچسپ جواب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیرفواد چوہدری اپنی ڈیزائنر بیوی کو سپورٹ کرنے کیلیے برائیڈل شو میں پہنچ گئے۔لاہور میں ہونے والے برائیڈل فیشن ویک کے تیسرے اور آخری روز وزیر اطلاعات شبلی فراز اور فواد چوہدری نے اہل خانہ کے ساتھ شرکت کی۔
تفصیلا ت کے مطا بق  صحا فی نے وزیر سا ئنس سے سوا ل پوچھا آپ اپنی ڈیزائنر بیگم کو سپو رٹ کرنے آئے ہیں؟ تو فواد چوہدری نے کہا کہ وہ صرف اپنی ڈیزائنر بیوی کو نہیں بلکہ پوری ٹیکسٹائل اور فیشن انڈسٹری کو سپورٹ کرنے آئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ فیشن شوز سے ملک کا سافٹ امیج بنتا ہے، ایسے ایونٹس سے معیشت ترقی کرتی ہے۔یا د رہے کہ برائیڈل فیشن ویک میں کئی ڈیزائنروں نے اپنے عروسی ملبوسات پیش کیے۔