مولانا فضل الرحمان کے انتہائی ساتھی کی طبیعت ناساز۔۔۔آئی سی یو منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق سینیٹر عبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر گزشتہ رات پمزہسپتال میں داخل کیا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق مولانا عبد الغفور حیدری کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بے رحم ماں نے 3 سالہ بیٹی کو ریچھ کے آگے پھینک دیا ، پھر کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو