وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

Feb 06, 2023 | 21:19:PM

(ساجد بلوچ)وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،کے پی سے تعلق رکھنے والے دو پولیس آفیسرزکے نام بھی زیر غور ہیں۔
ذرائع کے مطابق دہشتگردی کی نئی لہر کے پیش نظر وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری کے بعد اب آئی جی خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے آئی جی کیلئے تین پولیس افسران کے نام مانگے گئے ہیں، ان میں، ڈی آئی جی اختر حیات گنڈہ پور،سعید وزیر اور محمد رفعت کے نام شامل ہیں،محمد رفعت کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ سعید وزیر اس وقت آئی جی گلگت بلتستان ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: پشاور دھماکہ! پولیس کے ہاتھ بڑا سراغ لگ گیا

مزیدخبریں