(24 نیوز)عام انتخابات 2024 میں قومی اسمبلی کیلئے سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کو کتنی نشستیں حاصل ہوئیں ۔
پاکستان عام انتخابات 2024 کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے اختتام پذیر ہو جائے گا اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے آنے والی قومی اور صوبائی اسمبلیوں تک پہنچنے کیلئے ووٹرز کو راغب کرنے کی کوششوں میں خاموشی اختیار کی جائے گی۔
مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق 25 جولائی 2023 تک ووٹرز کی کل تعداد بڑھ کر 128 ملین ہو گئی جبکہ 2018 میں 106 ملین تھی، جو کہ گزشتہ 5 سالوں میں 21 ملین زیادہ ہے۔
قومی اسمبلی پارٹی امیدوارروں کی کتنی نشستیں حاصل کیں
قومی اسمبلی کے کل ملا کر 5 ہزار 176 امیدوار لڑنے کیلئے تیار ہیں،جن میں پنجاب سے 2 ہزار 754،سندھ سے 1ہزار148،خیبرپختونخوا سے 721، بلوچستان سے 434 اور اسلام آباد سے 119 امیدوار الیکشن لڑیں گے ۔
پاکستان مسلم لیگ ن 207 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی جن میں پنجاب سے 131 ، سندھ سے 25، خیبرپختونخوا سے 35، بلوچستان سے 14 اور اسلام آباد سے 2 امیدواروں شامل ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی 242 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔ پنجاب سے 126 ، سندھ سے 59، خیبرپختونخوا سے41، بلوچستان سے 13 اور اسلام آباد سے 3 امیدوار شامل ہیں۔
استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی ٹوٹل 23 نشستیں ہیں ، جن میں پنجاب سے 15، سندھ سے 8 جبکہ خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور اسلام آباد سے کوئی بھی نشست حاصل نہیں کر پائے۔
جماعت اسلامی پاکستان 230نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی، جن میں پنجاب سے 123 ، سندھ سے 51، خیبرپختونخوا سے 42، بلوچستان سے 11اور اسلام آباد سے 3 ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام کی 26 نشستیں ، جن میں پنجاب سے 48 ، سندھ سے 21، خیبرپختونخوا سے 41، بلوچستان سے 14 اور اسلام آباد سے 2 امیدوار شامل ہیں۔
ایم کیو ایم 78 نشستیں ہیں ، جن میں پنجاب سے 23 ، سندھ سے 44، خیبرپختونخوا سے 2، بلوچستان سے 7اور اسلام آباد سے 2 امیدوار شامل ہیں۔
تحریک لبیک پاکستان کو ٹوٹل 218 نشستیں حاصل ہوئی، جن میں پنجاب سے 134 ، سندھ سے 52، خیبرپختونخوا سے 20، بلوچستان سے9 اور اسلام آباد سے 3 ہیں ۔
عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواروں کی ٹوٹل 62 نشستیں ہیں ، جن میں پنجاب سے 6 ، سندھ سے 12، خیبرپختونخوا سے 33، بلوچستان سے9 اور اسلام آباد سے 2ہیں۔
ایوان بالا پاکستان کے امیدواروں کی ٹوٹل 9 نشستیں ہیں ، جن میں پنجاب،سندھ س، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد سے کوئی نشست نہیں ملی جبکہ بلوچستان سے9 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
قومی اسمبلی کے آزاد امیدوار 3064نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ جن میں پنجاب سے 1726،سندھ سے658،خیبرپختونخوا سے 372، بلوچستان سے229 جبکہ آزاد امیدوار اسلام آباد سے 80 شامل ہیں۔
قومی اسمبلی کی دیگر پارٹیوں کے امیدواروں کی ٹوٹل 917 نشتیں حاصل کی ہیں، جن میں پنجاب سے 423، سندھ میں 218، خیبرپختونخوا سے 135،بلوچستان میں 119 اور اسلام آباد میں 22 الیکشن لڑیں گے۔
اس کے علاوہ قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں کل 242,828,767 کی آبادی میں سے 127,415,319 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، پنجاب میں صوبائی نشستوں پر 127,688,922 آبادی میں سے 73,207,896 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
سندھ میں 55,696,147 کل آبادی میں سے 26,994,769 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جو سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں کے حلقوں میں رہتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں 115 صوبائی نشستوں پر کل 40,856,097 کی آبادی میں سے 21,928,119 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
بلوچستان میں 51 اسمبلی نشستوں پر رہنے والے 14,894,402 آبادی میں سے 5,371,947 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
پولنگ سٹیشنز
ای سی پی کے مطابق کل 128 ملین ووٹرز کیلئے پولنگ اسکیم کے تحت ملک بھر میں 276،402 پولنگ بوتھ کے ساتھ کل 90,675 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔
پنجاب میں عام انتخابات کیلئے 50 ہزار 944 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں, سندھ میں 19,006، خیبرپختونخوا (کے پی کے) میں 15,697، اور بلوچستان میں 5,028 پولنگ سنٹر قائم کئے گئے۔