بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

Feb 06, 2025 | 16:11:PM
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا میراج 2000 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2 نشستوں والا یہ طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں کریش ہوا ہے، یہ لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔

بھارتی حکام کے مطابق ایئر فورس کے دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔