اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں4.60 کروڑ ڈالر کا اضافہ

Feb 06, 2025 | 19:26:PM
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں4.60 کروڑ ڈالر کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر4.60 کروڑ ڈالر اضافے سے 11.41 ارب ڈالر  ہوگئے ۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق  اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں4.60 کروڑ ڈالر اضافہ ہو ا ہے جس سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11.41 ارب ڈالر  ہوگئے ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی ذخائر 80 لاکھ ڈالر کم ہوکر 16 ارب 4 کروڑ 41 لاکھ ڈالر پر آگئے ہیںَ

یہ بھی پڑھیں: بجٹ2025:سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی