"عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت"
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا ٹیسٹ مثنت آنے پر مزید 14 روز کیلئے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 جنوری کو کورونا ٹیسٹ کرایا تھا۔ عثمان بزدار قرنطینہ میں دفتری امور سرانجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔