سٹی پولیس آفیسر ملتان کی ہدایت پراشتہاری مجرم گرفتار 

Jan 06, 2021 | 19:07:PM

(24 نیوز)سٹی پولیس آفیسر ملتان محبوب رشید میاں کی ہدایت پر پی او سٹاف کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ 
تفصیلا ت کے مطا بق پولیس نے مقدمہ نمبر 68/20 بجرم 395 تھانہ الپہ کے مجرم اشتہاری شکور ولد غلام فرید قوم بلوچ کو گرفتار کر لیا۔انچارج پی او سٹاف ناظمہ مشتاق نے اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کیا۔

مزیدخبریں