یوای ٹی میڈیکل سنٹر میں شام کی طبی علاج معالجے کی سہولیات بند

Jan 06, 2021 | 19:13:PM
یوای ٹی میڈیکل سنٹر میں شام کی طبی علاج معالجے کی سہولیات بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں میڈیکل سہولت کا فقدان۔ یوای ٹی میڈیکل سنٹر میں شام کی طبی علاج معالجے کی سہولیات بند کردی گئیں۔
 تفصیلا ت کے مطا بق ایک ماہ قبل میڈیکل سنٹر میں شام کے اوقات میں موجود ڈاکٹر کا کنٹریکٹ ختم ہوا تھا، ایک ماہ سے ڈاکٹر تعینات نہ ہو پانے کے باعث شام کی شفٹ ختم کر دی گئی ۔یوای ٹی کے اساتذہ وملازم پریشان ہیں۔صدر ٹی ایس اے ڈاکٹر فہیم گوہر اعوان پاکستان انجینئرنگ کونسل نے یوای ٹی میں میڈیکل سہولتوں کی عدم دستیابی پر بھی تشویش ظاہر کی ہے۔