کراچی میں دہشتگرد ی کا خطرہ، الرٹ جاری

Jan 06, 2021 | 19:56:PM
کراچی میں دہشتگرد ی کا خطرہ، الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں دہشتگرد حملے کا خطرہ، الرٹ جاری۔ نیکٹا نے آئندہ چند روز میں کراچی میں اہم سرکاری دفتر پر حملے کی وارننگ دیدی۔
  اداروں کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد گروہ نے سرکاری دفاتر کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی بنائی ہے، ذرائع کے مطا بق حملے کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسی را افغان شہریوں کو استعمال کرسکتی ہے۔ نیکٹا کی وارننگ کے بعد کراچی میں پولیس رینجرز اور سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔