پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آن لائن پورٹل قائم کرے گا

Jan 06, 2021 | 20:01:PM
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آن لائن پورٹل قائم کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت آن لائن درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ۔ آن لائن درخواستوں کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آن لائن پورٹل قائم کرے گا۔
 تفصیلا ت کے مطا بق آن لائن پورٹل قائم کرنے کیلئے پنجاب انفارمیشن کمیشن اور آئی ٹی بورڈ مشترکہ طور پر کام کریں گے۔ شہری تمام سرکاری محکمہ جات اور اداروں سے متعلق معلومات کے حصول کیلئے پورٹل پر دوخواست جمع کرا سکیں گے ۔پورٹل کی تیاری کیلئے آئی ٹی بورڈ اور پنجاب انفارمیشن کمیشن کے درمیان معاہدہ ہوگا۔