(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کو صحت یاب ہونے کے بعدہسپتال سے ڈسچارج کردیا ۔ عامرلیاقت نے ہسپتال سے ڈسچار ہوتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کے وار تیز ۔۔۔مثبت کیسز کی شرح 2.32فیصدہوگئی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عامر لیاقت اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر صحتیابی کے بعد اسپتال کے عملے کے ساتھ ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی۔عامر لیاقت نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ہسپتال سے گھر روانگی ۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل حالت خراب ہونے پر کراچی کے ایک نجی ہسپتال میںعامر لیاقت کو داخل کرایا گیا تھا اس کی خبر عامر لیاقت نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر دی تھی ۔
بعد ازاں عامر لیاقت اپنے مداحوں کیلئے اپنی صحت کے حوالے سے خبر شیئر کرتے رہتے ۔گزشتہ روز عامر لیاقت نے یہ خبر شیئر کی وہ صحت یاب ہوگئے ہیں اور اب گھر روانہ ہورہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:تجارتی خسارہ 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا