صدر ڈاکٹر عارف علوی دوبارہ کورونا میں مبتلا ہو گئے 

Jan 06, 2022 | 19:34:PM

(24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ویکسین لگوانے کے باوجود دوبارہ کورونا میں مبتلا ہو گئے ۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیا ہے ،صدر عارف علوی کا مزید کہناتھا کہ 5 دن سے گلا خراب اور معمولی سا بخار تھا۔


چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کیلئے بڑی خبر!۔ سکول 3 دن بند رہیں گے

مزیدخبریں