پتوکی: زمین کے تنازع پر جھگڑا، 5 ماہ کی بچی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) زمین کے تنازع پر 9 مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول دیا جس دوران بچی جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق 9 مسلح افراد نے زمین کے تنازع کے باعث گھر پر حملہ کردیا، حملے کے دوران مسلح افراد نے خاتون اور 5 ماہ کی بچی پر تشدد کیا جس دوران بچی نانی کی گود سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیے: لاہور: گھر میں گھس کر میو ہسپتال کے سینیئر ڈاکٹر کو قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے۔