ملت ٹریکٹرز کا پاکستان میں آپریشن بند کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹرکمپنی ملت ٹریکٹرز نےپاکستان میں غیر معینہ مدت تک آپریشن بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹریکٹرز کی خریداری میں کمی اور مالی بحران کے باعث آپریشن بند کر رہے ہیں۔ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر اطلاع دے دی کہ غیر معینہ مدت تک کمپنی بند رہے گی۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اس سے قبل ٹویوٹا برانڈ آٹو موبائلز بنانے والی انڈس موٹر کمپنی نے اپنا پلانٹ 10 روز کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔