بین الاقوامی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

Jan 06, 2025 | 16:19:PM
بین الاقوامی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ایاز رانا)بین الاقوامی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو 700 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے پر آگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے ہوگئی۔

 مزید پڑھیں:’’موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے‘‘

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2632 ڈالر پر آگیا۔جبکہ ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔