مظفرگڑھ:خاتون سے تعلقات کے شبہ پرایک شخص کیساتھ انسانیت سوزسلوک

Jan 06, 2025 | 20:51:PM
مظفرگڑھ:خاتون سے تعلقات کے شبہ پرایک شخص کیساتھ انسانیت سوزسلوک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر ڈوگر)مظفرگڑھ میں خاتون سے تعلقات کے شبہ پر انسانیت سلوک کی انتہا کردی گئی۔ 

 تفصیلات کے مطابق کرمداد قریشی کے علاقے میں  ملزمان نے ایک شخص کو پکڑکر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر پیشاب بھی پلایا،متاثرہ شخص اعظم پر تشدد اور انسانیت سوز سلوک کی ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے،  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متاثرہ شخص کو باندھ کر تشدد اور انسانیت سوز سلوک کی انتہا کررہے ہیں.پولیس کے مطابق  تشدد اور پیشاب پلانے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: ماضی میں بھٹو کو نہیں ملک کے مستقبل کو پھانسی دی گئی: شرجیل میمن