وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا

Jan 06, 2025 | 23:03:PM
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے،اجلاس میں سکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے،اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: