شہری پر تشدد کرنے والا ایس ایچ او لاری اڈا سیف اللہ نیازی اب کس حال میں ہے۔۔جا نیے

Jul 06, 2021 | 00:10:AM
شہری پر تشدد کرنے والا ایس ایچ او لاری اڈا سیف اللہ نیازی اب کس حال میں ہے۔۔جا نیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)وہی ہوا جس کا امکا ن تھا ۔ڈی آئی جی آپریشن لاہور ساجد کیانی نے شہری پر تشدد کرنے والے ایس ایچ او لاری اڈا سیف اللہ نیازی کو معطل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیف اللہ نیازی کی چند روز قبل شہری پر تشدد کرنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی۔فوٹیج میں ایس ایچ او کو شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا۔سیف اللہ نیازی اس سے قبل لٹن روڈ میں شہری کو پانجا لگوانے بھی پر بھی معطل ہوچکے ہیں۔

سیف اللہ نیازی کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ان کی جگہ انچارج چوکی میو ہسپتال سب انسپکٹر محمد جمیل کو ایڈیشنل ایس ایچ او لاری اڈہ تعینات کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عاصم اظہر منگنی کے باوجود ہانیہ عامر کو نہیں بھولے۔۔اہم ویڈیو وا ئرل کر دی