کورونا:مزید 25مریض انتقال کر گئے،مثبت شرح2.22فیصد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 830نئے کیسز سامنے آگئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 2.22 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں37 ہزار 364 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے830 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.
Statistics 6 Jul 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) July 6, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 37,364
Positive Cases: 830
Positivity % : 2.22%
Deaths : 25
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں عید الاضحی کب ہو گی؟