چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا انتظامی فیصلہ جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا انتظامی فیصلہ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا فیصلہ جاری کرتے ہوئے رجسٹرار مشتاق اوجلہ کو تبدیل کرتے ہوئے سیشن جج عرفان سعید کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات کر دیاہے جبکہ سابق رجسٹرار مشتاق اوجلہ کو سیشن جج قصور تعینات کیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:مریم اور صفدر کی سزاﺅں کے خلاف اپیلوں کی سماعت 15جولائی تک ملتوی