عمران خان کیخلاف مقدمات کا معاملہ: عدالت سے بڑی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی 15 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:رات گئے پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل نے موقف اپنایا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے پیش نہیں ہو سکتے۔
عدالت نے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی۔