(24 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ ناظم گلبہار طارق محمد نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔
یہ بھی پڑھیں:رات گئے پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کو مفلر اور ٹوپیاں پہنائیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک کو حقیقی آزادی دلانے کے لیے عوام پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔
کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پی کے 77 میں ورکرز کی محنت سے آئے روز پی ٹی آئی قافلہ بڑھتا جا رہا ہے۔