اوباش بھائی نے بہن کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ انسانیت بھی شرما جائے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں سگے بھائی نے اپنی17 سالہ بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
متاثرہ لڑکی نےتھانہ صدر میں درخواست جمع کرا دی،ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم آفتاب گزشتہ ڈیڑھ سال سے بہن کی عزت لوٹ رہا تھا،متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ ظالم بھائی نے گزشتہ روز بھی ماں کو زبردستی گھر سے نکال کر میرے ساتھ زیادتی کی ، اپنی شرم وحیاء کی وجہ سے ڈیڑھ سال خاموش رہی۔
پولیس نےمتاثرہ لڑکی کو طبی معائنہ کےلئےمردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: دعا زہرا کے والدکا بڑااقدام ،عدالت سے ایک اور خبرآگئی