(ویب ڈیسک) وزیرریلوے سعد رفیق نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پردیسیوں کی گھر واپسی آسان بنا دی ہے۔ وزیرریلوے نے آج پریس کانفرنس میں مسافروں کو خوشخبری سنائی ہے۔
انہوں نے اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے تینوں دن ریلوے کرایوں میں 30 فیصد کمی کردی گئی ہے۔ اس کمی کا اطلاق ریلوے کی تمام کلاسز کے کرایوں پر ہوگا۔ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ 10 تا 12 جولائی تک مسافر ریلوے کی تمام کلاسز کی ٹکٹس پر 30 فیصد تک خصوصی رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بےپناہ اضافہ، خریداروں کے ہوش اڑگئے