قدرتی گیس، تیل کی پیداوار کے حوالے سے تشویشناک خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آئی ہے۔ اس حوالے سے ایک رپورٹ منظرعام پر آئی ہے۔ جس کے مطابق گذشتہ مالی سال 22-2021 میں پاکستان کی تیل و گیس کی پیداوار میں کمی دیکھی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال گیس کی پیداوار 2 فیصد کمی کے ساتھ 3 ارب 38 کروڑ مکعب فٹ رہ گئی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال تیل کی پیداوار 3 فیصد کمی کےساتھ یومیہ 73 ہزار بیرل رہی۔
یہ بھی پڑھیں: ریلوے کرایوں میں نمایاں کمی، سعد رفیق نے مسافروں کو خوشخبری سنادی