لاہور ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو بڑا ریلیف دیدیا

Jul 06, 2022 | 20:57:PM

(24نیوز) لاہور ہائی کورٹ سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو بڑا ریلیف دیدیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی۔ 

یہ بھی پڑھیں: نیلم جہلم پاورپلانٹ سے بجلی کی پیداوار بند ہوگئی، لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ 

مزیدخبریں