(احمد منصور)خیبر کے علاقے شخاص میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،میجر عبداللہ شاہ دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئےشہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران میجر عبداللہ شاہ دہشت گردوں سے بہادری سے لڑتے شہید ہوئے، آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر کا ریٹ پھر کم ہو گیا