ورلڈکپ کا شدت سے انتظار ،بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں:بابر اعظم

Jul 06, 2023 | 15:29:PM
 ورلڈکپ کا شدت سے انتظار ،بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں:بابر اعظم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا شدت سے انتظار ہے،بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مانتا ہوں نا تجربہ کار ٹیم ہونے پر نتائج سامنے نہیں آرہے تھے،پی سی بی میں کون آرہا ہےکون جارہا ہے اس پرفوکس نہیں،فوکس صرف کرکٹ پر ہے،ہم نے ماضی سے سیکھا اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے،کوشش ہو گی سیریز اپنے نام کریں۔

ضرور پڑھیں:ذکا اشرف نے بطور چیئرمین منیجنمنٹ کمیٹی عہدہ سنبھال لیا
ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپر کے لیے میرا انتخاب سرفرازاحمد ہوں گے،ورلڈکپ کا شدت سے انتظار ہے،بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔