کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں    

Jul 06, 2024 | 00:19:AM
کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں    
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کرگئیں۔

 ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے مطابق ان کی والدہ چند ماہ سے شدید علیل تھیں،وہ مختصر علاطت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں،مرحومہ کی عمر 63 سال تھی۔ فواد عالم کا کہنا تھا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں،اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے، آمین۔
 

دیگر کیٹیگریز: کھیل - لازمی پڑھیں
ٹیگز: