کراچی سے مدینہ جانےوالی متعدد پروازیں منسوخ

Jul 06, 2024 | 10:26:AM

(اقصیٰ شاہد ) کراچی سے مدینہ جانےوالی پی آئی اے کی  متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی   جبکہ مدینہ کیلئے سیرین ایئرلائن کی پرواز 6 گھنٹے سے تاخیر کاشکار ہے۔

کراچی سے مدینہ  جانے والی پی آئی اے کی  سیرین ایئرلائن کی پرواز ای آر 411 چھے  گھنٹے تاخیر کا شکار ہے،کراچی سے مدینہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 8021 ،کراچی سے لاہور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 522   اور  کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143 منسوخ کردی گئی۔

اس کے علاوہ   جناح ایئرپورٹ سےلاہور کی تین پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پنسرہ انٹرچینج کے قریب حادثہ2خواتین جاں بحق،8افراد زخمی

مزیدخبریں