پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نےبھارت کو شکست دیدی

Jul 06, 2024 | 17:39:PM

 (24نیوز) پاکستان کیلئے باکسنگ رنگ سے اچھی خبر آگئی ,پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی۔ 

 سندھ پولیس کے جوان نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دی، پاکستانی پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے رائونڈ میں ہی ناک آئوٹ کردیا ،کامیابی کیساتھ شہیر آفریدی پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپئن بن گئے ،شہیر آفریدی اے بی ایف اور ڈبلیو بی سی ایشیاء کے ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔

  واضح رہے کہ شہیر آفریدی پاکستان کیلئے بیک وقت3 ایشین ٹائٹل جیتنے والے باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

 یہ بھی پڑھیں:مختلف رنگوں والی دل کی ایموجیز کا مطلب کیا ہے؟ جانیئے

مزیدخبریں