کس سے شا دی کی خوا ہش ہے ۔۔ اداکارہ رمشا خان نے دل کی بات کہہ ڈا لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ڈراموں کی معروف اداکارہ رمشا خان نے کہا ہے کہ میں جس شخص سے شادی کرنے کی خواہش رکھتی ہوں اس میں حس مزاح ہو، ساتھ ہی دانش ورانہ کوالٹی کا مالک بھی ہو۔
نجی ٹی وی کو ایک انٹر و یو کے دورا ن ان کا کہنا تھا کہ مجھے دراز قد کے مرد اچھے لگتے ہیں البتہ لک میں عام سا بھی ہو تو چلے گا۔
یا د رہے کہ ادا کا رہ رمشا کئی ڈراموں میں فنی صلاحیتوں کو پیش کرچکی ہیں۔ ان کے کیریئر کوزیادہ وقت نہیں گزرا لیکن وہ اس فن میں کافی مہارت حاصل کر چکی ہیں۔اب بھی وہ کءی اہم پرا جیکٹس پر کا م کر رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:محمد عا مر کیلئے خوشخبری۔۔سی ای او پی سی بی کا اہم بیان سا منے آگیا