برکینا فاسو میں مسلح افراد کا گاﺅں پر حملہ۔۔ بچوں سمیت 138 افراد ہلاک

Jun 06, 2021 | 19:40:PM

 (24نیوز)افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد کے گاﺅں پر حملے میں بچوں سمیت 138 افراد ہلاک ہو گئے۔
 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے واقعے کی مذمت کی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق برکینا فاسو میں نائجر کی سرحد کے قریب مسلح افراد نے متعدد گھروں اور مارکیٹ کو بھی آگ لگا دی۔حملے میں چالیس افراد زخمی بھی ہوئے۔
 یہ بھی پڑھیں۔کس سے شا دی کی خوا ہش ہے ۔۔ اداکارہ رمشا خان نے دل کی بات کہہ ڈا لی

مزیدخبریں