انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا۔ سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 1.58 روپےاضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 199 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 88 پیسے مہنگا ہونے کے بعد199 روپے 80 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 197.92 روپے سے بڑھ کر 198.75 روپے پر پہنچ گیا ۔
ماہرین کے مطابق روپے کی قدرمیں ایک بار پھر سے دباو دکھا جارہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی
ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ اور آئی ایم ایف کے قرضے کی منظوری تک روپے پر دباو رہ سکتا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:کیا بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا ؟ اہم خبر آگئی