پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔وزیراعظم شہبازشریف عدالت سے سرخرو۔بڑا فیصلہ آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ ترکی سے متعلق اشتہارات کے خلاف درخواست مسترد کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کےرہنما علی نواز اعوان کی وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ ترقی سے متعلق درخواست خارج کردی۔
یہ بھی پڑھیں:والدین کی ملنے کی خواہش ۔ دعا نے کیا جواب دیا سن کر آپ دنگ رہ جائینگے
یہ بھی پڑھیں:بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی