تنخواہوں میں اضافے کی تجویز۔سرکاری ملازمین کی سنی گئی

Jun 06, 2022 | 17:54:PM

Read more!

(24 نیوز)حکومت نےبجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے تین تجاویز تیار کرلیں۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پانچ سے پندرہ فیصد اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔گریڈ 19 تا 5 تا 10 ایڈہاک الائونس کی مد میں اضافہ جبکہ گریڈ 20سے 22 کے افسران کی تنخواہوں میں 10 سے 15فیصد  اضافے کی تجویز ہے۔

اسی طرح ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لئے 5 سے 10 فیصد تک اضافے کی تجویزہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔وزیراعظم شہبازشریف عدالت سے سرخرو۔بڑا فیصلہ آ گیا

واضح رہے کہ تنخواہوں و پنشن کی مد میں اضافہ آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی

مزیدخبریں