جھنگ ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

Jun 06, 2022 | 19:16:PM
جھنگ ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن، بڑا فیصلہ،
کیپشن: ووٹرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جھنگ ضمنی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات سے ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کے فوری تبادلہ کے احکامات جاری کر دیئے،الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ حسن اسد علوی ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے دوران مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے، حسن اسد علوی دوران سروس الیکشن ڈیوٹی نہیں کرسکتے، الیکشن کمیشن نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ چیف سیکرٹری پنجاب فوری تبادلہ کرکے نیا ڈی پی او تعینات کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے اہم اتحادی جماعت سے شدید اختلافات، ن لیگ کو بڑا ریلیف