پیپلزپارٹی اورایم کیوایم مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،بڑا مطالبہ مان لیا گیا

Jun 06, 2022 | 19:43:PM

(24 نیوز)پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کے درمیان مذاکرات اندرونی کہانی سامنے آگئی، سندھ حکومت نے ایم کیوایم کا بڑا مطالبہ مان لیا ۔
ایم کیوایم ارکان کی ترقیاتی سکیمز بجٹ میں شامل کی جائیں گی ،سندھ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایم کیوایم کی تجویز پر سکیمز شامل کرےگی ،اس کے علاوہ ایم کیوایم ارکان اسمبلی کو ڈویلپمنٹ کمیٹی میں شامل کیاجائےگا ،ایم کیوایم رہنماو¿ں نے بجٹ تجاویز دیئے جانے کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں: جھنگ ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

مزیدخبریں