سینیٹ ؛بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

Jun 06, 2022 | 20:55:PM

(24 نیوز)سینیٹ میں بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظورکرلی گئی،قراردادپیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایوان میں پیش کی۔
قرارداد کے متن میں کہاگیاہے کہ حکومت پاکستان بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں احتجاج کرے،اس کے علاوہ معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے،قرارداد میں مزید کہاگیاہے کہ بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے،حکومت اسلامو فوبیا کیخلاف عملی اقدامات کرے۔

یہ بھی پڑھیں: جھنگ ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

مزیدخبریں